آئی سی سی کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا آج دوسرا دن
بدھ 29 جنوری 2014 12:41
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی دو روزہ ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ میں آج بھی کرکٹ کے کرتا دھرتا سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے پیش کیے گئے پوزیشن پیپر کی ویسٹ انڈیز نے بھی حمایت کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
بگ تھری کا کرکٹ کی عالمی تنظیم پر قبضہ تو ایک ماہ کے لیے ٹل گیا ہے لیکن اس کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے،پاکستان اور جنوبی ا فریقا توتین ممالک کی جانب سے پیش کیے گئے فارمولے کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں البتہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کی حمایت کی تصدیق کر دی ہے۔
اس کا کہنا ہے کہ اس سے ویسٹ انڈیز کی آمدنی میں سو فیصد اضافے کا امکان ہے اور وہ کسی غیر منافع بخش سیریز کی میزبانی کا بھی پابند نہیں ہو گا،پھر وہ آئی سی سی میں اہم عہدوں کا بھی حقدار ہوگا۔دوسری جانب پاکستان اور جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ پوزیشن پیپر پر کوئی بھی فیصلہ اپنے اپنے بورڈ آف گورنرز کی منظوری سے کریں گے۔آج اجلاس کے دوسرے دن عہدیدارآئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ میں ترمیم اور ڈی آر ایس پر بات کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.