پاکستان اپنی رٹ قائم کرنے کیلئے جو بھی طریقہ اپنائے گا اسکی حمایت کریں گے، امریکی سفیر
جمعہ 31 جنوری 2014 14:30
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے جو بھی طریقہ کار اپنائے گا امریکہ اسکی حمایت کرے گا۔پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے حوالے سے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے جو بھی طریقہ کار اپنائے گا امریکا اس کی حمایت کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے اسٹرٹیجک مذاکرات میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کے معاملہ پر کوئی بات نہیں ہوئی، ڈرون حملوں پر امریکی صدر اوباما نے جو کہہ دیا مزید کچھ نہیں کہنا چاہتے۔رچرڈ اولسن نے کہا کہ توانائی سیکٹر میں دوسرے شعبوں کےعلاوہ تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری میں یو ایس ایڈ کا اہم کردار ہے، پاکستان کو امریکی منڈیوں تک رسائی دینے کے معاملے پر بات آگے بڑھ رہی ہے، پاکستان کی دفاعی ضروریات پر بھی بات ہوئی ہے اور فیصلہ مشاورتی گروپ کی تجاویز کی روشنی میں کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.