خیبر پختون خوا میں سرچ آپریشن کے دور ان 24اشتہاریوں سمیت درجنوں افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد
ہفتہ 1 فروری 2014 14:08
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف کارروائیوں میں24اشتہاری اور50مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و ہتھیار برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق صوبے کے مختلف حصوں میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران آپریشن میں اسلحہ کی مد میں 28عدد پستول، 6 عدد کلاشنکوف،7 عدد رائفل شاٹ گن اور 948 عدد کارتوس برآمد ہوئے جبکہ منشیات کی مد میں 2کلو گرام چرس برآمد کئے گئے۔
آپریشن کے دوران صوبہ بھر میں 582موٹر سائیکلیں پکڑی گئی جن میں بغیر نمبر پلیٹ کے 153 موٹرسائیکلیں، جعلی نمبر کی پاداش میں 26 موٹرسائیکلیں اور قانونی دستاویزات نہ رکھنے پر 189موٹر سائیکلیں پولیس نے قبضہ لے لیں۔پولیس نے 26گاڑیوں کو موبائل سم کے ذریعے چیک کیا جس کے بعد ایک مشتبہ گاڑی کو حراست میں لیا گیا۔ جاری آپریشن میں سراغ رساں کتے بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں اور سمز کے ذریعے گاڑیوں کی تصدیق کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.