عمر اکمل کو رات کے وقت حوالات سے نکال کر انوسٹی گیشن انچارج کے کمرے میں بٹھا دیا گیا ،کرکٹر کو پروٹوکول اور ٹریفک وارڈن کی تذلیل بات بڑھنے کی وجہ بنی،سی ٹی او صورتحال کا علم ہونے پر غصے میں آگئے‘ ذرائع
ہفتہ 1 فروری 2014 22:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) گلبرگ پولیس نے کرکٹر عمر اکمل کو تقریباًتین گھنٹے حوالات میں بند رکھنے کے بعد رات کے وقت باہر نکال کر انچارج انوسٹی گیشن کے کمرے میں بٹھا دیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کرکٹر کو تھانے میں پروٹوکول اور وارڈن کی تذلیل بات آگے بڑھنے کی وجہ بنی اور سی ٹی او سہیل چوہدری نے صورتحال کا علم ہونے پر ایس پی آپریشنز سے رابطہ کر کے مقدمہ درج کرایا ۔
بتایا گیا ہے کہ اے ایس پی او رایچ او کرکٹر عمر اکمل کے مداح تھے جسکے باعث انہوں نے عمر اکمل کو کرسی پر بٹھا دیا جبکہ ٹریفک وارڈن کو ایک کونے میں کھڑا رکھا ۔ جب اس صورتحال کا سی ٹی او سہیل چوہدری کو علم ہوا تو وہ غصے میں آگئے اور انہوں نے ایس ایس پی آپریشنز رانا عبد الجبار سے رابطہ کیا اور مقدمہ درج نہ کرنے پر آگاہ کیا جس پر مقدمہ درج کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.