وکیل کی جوڈیشل مجسٹریٹ سے بدتمیزی، فاضل ججوں کا فرائض کی انجام دہی سے انکار
منگل 4 فروری 2014 14:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) ماڈل ٹاؤن کچہری میں وکیل کی جوڈیشل مجسٹریٹ سے بدتمیزی کے خلاف فاضل ججوں نے احتجاج کرتے ہوئے فرائض کی انجام دہی سے انکار کردیا جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے ماڈل ٹاؤن کچہری واقعے کا نوٹس لے لیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کچہری میں ایڈووکیٹ جمیل جیڈو نے اپنے موکل کی درخواست ضمانت منظور نہ ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ عرفان بسرا سے تلخ کلامی کی اور نازیبا کلمات کہے۔
واقعے کے بعد ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران نے زیر سماعت مقدمات سننے سے انکار کرتے ہوئے فرائض کی انجام دہی روک دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کیلئے فاضل جج سید حامد حسین کو انکوائری افسرمقرر کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.