قبائلی نوجوان صلاحیتوں کے اعتبار سے کسی سے کم نہیں،انجینئرشوکت اللہ ،نوجوانوں کو مستقبل کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کے لئے ترقی یافتہ علاقوں کی طرز پرسہولیات مہیا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،فاٹا کے نوجوان وزیراعظم نوازشریف یوتھ لون سکیم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں ،جامع پروگرام ترتیب دیں،گورنرخیبرپختونخواکاسیمینارسے خطاب
منگل 4 فروری 2014 19:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئرشوکت اللہ نے کہاہے کہ قبائلی نوجوان صلاحیتوں کے اعتبار سے کسی سے کم نہیں اور انہیں مستقبل کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کے لئے ترقی یافتہ علاقوں کی طرز پرسہولیات مہیا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فاٹا کے نوجوان اس خطے کا مستقبل ہیں اور یہ وقت کی ضرورت ہے کہ وہ اپنی پالیسی خود بنائیں۔
وہ منگل کے روز پشاور میں فاٹایوتھ پالیسی کیلئے منعقدہ ایک روزہ مشاورتی سیمینارسے خطاب کررہے تھے۔ سیمینارسوشل سیکٹرڈیپارٹمنٹ فاٹا کے زیراہتمام منعقدکیاگیا۔ سیمینار میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا ارباب محمدعارف اور سیکرٹری سوشل سیکٹرڈیپارٹمنٹ سردار محمدعباس کے علاوہ وکلاء، نوجوان، طلباء وطالبات اورفاٹاسے تعلق رکھنے والے تمام مکاتب فکر کے نمائندگان بڑی تعداد میں شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.