آمدنی کا بڑاحصہ بھارت کوملنے پرکسی کواعتراض نہیں، سری نواسن
بدھ 5 فروری 2014 13:06
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدرسری نواسن کاکہناہے کہ بگ تھری کاپلان کرکٹ کیلئے فائدہ مند ہوگا،البتہ کسی کے پاس ویٹوپاور نہیں ہوگی۔
(جاری ہے)
سری نواسن نے کہاکہ فیوچرٹورپروگرام کاحالیہ نظام زیادہ موثرنہیں ،جس میں کوئی بھی ٹیم کھیلنے سے انکارکردیتی ہے،اس میں دوطرفہ سیریز کی کوئی گارنٹی نہیں ،مجوزہ نظام زیادہ بہتر اورپائیدارہوگا۔
سری نواسن کہتے ہیں ،ویٹوپاورکسی کے پاس نہں ہوگی۔ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل پانچ ارکان میں سے کوئی بھی چیئرمین بن سکتاہے۔ایگزیکٹوبورڈ ہی سپریم پاوررہے گا،مجوزہ کمیٹی ایگزیکٹوبورڈ کوہی جواب دہ ہوگی۔بھارتی بورڈ کے سربراہ نے کہاکہ طاقتوربھارت انٹرنیشنل کرکٹ کیلیے فائدہ مند ہوگا،آمدنی کاسب سے بڑاحصہ بھارت کوملنے پرکسی کواعتراض نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.