کراچی سے روٹھ جانے والی روشنی عنقریب لوٹ آئے گی ،شہر قائد پھر سے معاشی و ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز و محور بن جائیگا‘ میاں عرفان دولتانہ
جمعرات 6 فروری 2014 13:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن ہماری قیادت کی ترجیحات کا حصہ ہے، جمہوری نظام کے دوام اور استحکام کیلئے آئین اور قانون کی حکمرانی ناگزیر ہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی کوئی پارٹی اسمبلیوں کے اندر یا باہر احتجاج کی آڑ لے کر حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتی۔
انہوں نے کہا کہ کراچی سے روٹھ جانے والی روشنی عنقریب لوٹ آئے گی اور شہر قائد پھر سے معاشی و ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز و محور بن جائیگا۔جمہوریت کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ حکومت عام آدمی کی خوشحالی کیلئے کام کر رہی ہے ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف دہشت گردی کے خاتمہ اور خطہ میں امن و استحکام کے حوالے سے موثر اقدامات کر رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.