پاکستان اپنا مفاد دیکھے ورنہ انٹرنیشنل کرکٹ میں تنہا رہ جائیگا، رمیزراجہ
جمعرات 6 فروری 2014 13:44
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے اگر بگ تھری معاملے پر اپنے مفادات کا خیال نہ رکھا تو کہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں تنہا نہ رہ جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہاکہ تین ممالک کے بگ منصوبے کو صرف ایک ووٹ درکار ہے جو انہیں مل جائے گا۔
اگر پاکستان نے اپنے مفادات کا خیال نہ رکھا تو وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں تنہا رہ جائے گا۔ رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو جذبات کے بجائے حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ بگ تھری پر پاکستان کو اپنا مفاد دیکھنا چاہئے کیونکہ سبھی ممالک ایسا کررہے ہیں۔ سابق کپتان نے کہاکہ آئی سی سی میں پاکستان کی آواز موثر نہیں کیونکہ پاکستان نے اپنی ساکھ بہتر بنانے کی سنجیدگی سے کوشش نہیں کی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.