پاکستانی قوم سالانہ 1 ارب ڈالر موبائل فونز کی درآمد پراڑا دیتی ہے
ہفتہ 8 فروری 2014 15:35
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) پاکستانی سالانہ 1 ارب ڈالر کے قریب موبائل فونز کی درآمد پر خرچ کردیتے ہیں۔پی ٹی اے نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ بین الاقوامی سیل فون بنانے والی کمپنیوں کو ملک میں پلانٹ لگانے کی دعوت دی جائے۔
(جاری ہے)
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن آتھارٹی کے مطابق حکومت پاکستان نے کچھ عرصہ پہلے سیل فونز کی درآمد پر فی موبائل ایک ہزار روپے ڈیوٹی عائد کی تھی، لیکن اس کے نتیجے میں فونز کی اسمگلنگ بڑھ گئی،پی ٹی اے نے تجویز دی ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر پر اسمارٹ فونز کی درآمد کا بوجھ کم کرنے کیلئے بین الاقوامی سیلولر کمپنیوں کو صنعتیں لگانے کی دعوت دی جائے، تاکہ نہ صرف سرمایاکاری بڑھے بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا کئے جاسکیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.