اشارے،ون وے، لین لائن،سٹاپ لائن اور زیبراکراسنگ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کا حکم
منگل 11 فروری 2014 13:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہور سہیل چوہدری نے کہا کہ ٹریفک سگنل اور غلط سمت اور غلط لین میں گاڑی چلانا ، لین تبدیل کرتے وقت مناسب انڈیکٹرز کا استعما ل نہ کرنااور سڑک کو چلتی ٹریفک کے دوران درمیان سے عبور کرنا اکثر و بیشترحادثات کا موجب بنتا ہے،شہریوں کے محفوظ سفر کیلئے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔
بے ہنگم ٹریفک کے خاتمے اور ٹریفک کو منظم حالت میں چلانے کیلئے لین لائن، زیبرا کراسنگ اور سٹاپ لائن اور ٹریفک سگنل کی سختی سے پابندی اور موونگ وائیلشنز کو روکنے کیلئے اضافی پٹرولنگ افسران تعینات کئے گئے ہیں۔انہوں نے سرکل افسران اور سیکٹرا نچارجز کو ہدایت کی کہ وہ پبلک ایڈریس سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو لین لائن بارے ایجوکیٹ بھی کریں ،پبلک سروس وہیکلز ، موٹر سائیکلسٹ اور دیگر سست رفتار ٹریفک کو سڑک کی اتنہائی بائیں لین میں چلایا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.