عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈکا لندن کے لیمزکالج میں چھاپہ
بدھ 12 فروری 2014 16:29
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ڈاکٹر عمران فاروق کے مشتبہ قاتلوں کے بارے میں جاننے کے لئے لندن کے لیمز(Lams)کالج میں چھاپہ مارا اور طلبا کے بارے میں تمام فائلیں ساتھ لے گئی۔
(جاری ہے)
اسکاٹ لینڈ یارڈ کو یقین ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے مشتبہ قاتلوں نے لندن کے تعلیمی ادارے کوبرطانیہ میں داخلے کے لئے استعمال کیا ، جس وقت ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کیاگیا اس زمانے میں کالج میں تقریباً نصف طلبا کا تعلق پاکستان سے تھا،جن میں سے ایک بڑی تعداد کراچی کے طلبا کی تھی۔
یہ کالج ایک پاکستانی تاجرسید محمد علی کا ہے۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں کالج کے ملوث ہونے کے بارے میں انہیں پہلی مرتبہ اس وقت معلوم ہوا جب 2012 کے شروع میں پولیس نے کالج پر چھاپہ مارا۔سید محمد علی کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سن کر انتہائی صدمہ ہوا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی سازش میں استعمال کئے جانے والے لیمز کے طلبا ہیں۔ ہم نے تفتیش میں پولیس کی مدد کی اورحکام کے لئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ،ہم کچھ نہیں چھپائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.