چار ماہ کے دوران لوٹی گئی ایک ارب 25 کروڈ روپے کی رقم رضاکارانہ اورپلی بارگین کے زریعہ حاصل کی گئی ، چیئر مین نیب
جمعرات 13 فروری 2014 15:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) چیئرمین نیب قمرالزمان چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران قومی خزانے سے لوٹی گئی ایک ارب 25 کروڈ روپے کی رقم رضاکارانہ اورپلی بارگین کے زریعہ حاصل کی گئی ،35 ریفرنسز دائر کئے گئے ،نیب کا موجودہ قانون طاقتور قانون ہے ، موثر طریقے سے استعمال کیا جائے تو بہتر نتائج دے سکتے ہیں۔
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر الزمان چوہدری کا اسلام آباد میں نیب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چار ماہ کے دوران26 ریفرنسز پر فیصلے ہوچکے ہیں21 معاملوں کی تحقیقات کی منظوری دی گئی ، 23 تحقیقات مکمل کرلی گئیں انہوں نے کہاکہ نیب ریفرنسز میں اکتوبر 2013 سے جنوری 14 تک عدالتوں نے 2ارب 40 کروڈ کے جرمانے عائد کئے.قمرالزمان نے کہاکہ 2012 اور 2013 کے دوران 615 ملی. روپے رضاکارانہ اور پلی گارگین کے زرہعہ وصول.کئے نیب نے مجموعی طور پر ایک روپیہ خرچ کرکے 47 روپے وصول کئے انہوں نے کہاکہ نیب کے ریفرنسز میں سزاؤں تناسب 57 فیصد یے.نیب کا موجودہ قانون طاقتور ہے ٹرانسپیر سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن دس درجے کم ہوئی ہے.نیب کو بدعنوانی کے سدباب کے لئے عوام اور میڈیا کا تعاون کی ضرورت ہے چیئرمین نیب چودھری قمر الزمان نے کہا کہ کرپشن کی بنیادی وجہ لالچ ہے، عہدہ سنبھالنے کے بعد کرپشن کے خاتمے کیلئے کوششیں دگنی کردی گئیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.