کراچی، سی آئی ڈی نے القاعدہ کے تین کارندوں کو گرفتار کر لیا
جمعہ 14 فروری 2014 16:56
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) جامعہ کراچی میں القاعدہ کے منظم نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔ سی آئی ڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے القاعدہ کے تین دہشت گرد گرفتار جبکہ اسلحہ بارود اور بم بنانے کی فیکٹری پکڑ لی۔
(جاری ہے)
سی آئی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ کراچی میں القاعدہ کے تین دہشت گرد جنید، ارمان اور عرفان کو گرفتار کیا گیا تو پتہ چلا کہ وہ جامعہ کراچی میں القاعدہ کا منظم نیٹ ورک چلا رہے ہیں۔
شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بھاری تعداد میں سرکٹ جہادی لٹریچر اور باردو اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ سی آئی ڈی نے ایک پروفیسر کی پرائیوٹ لیبارٹری کا بھی قلع قمع کیا جہاں القاعدہ کے لڑکوں کو ٹریننگ اور سرکٹ بنانے کی تربیت دی جاتے تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ کا عسکری ونگ کراچی میں سرگرم ہے۔ اس ونگ میں چھ سے سات ملزمان کام کر رہے ہیں۔ ملزمان شہر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.