کراچی‘زخمی ملزم کی نشاندہی پر گینگ وار کے تین ملزمان گرفتار
پیر 17 فروری 2014 16:13
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء)شہرقائد میں ایک طرف تو ٹارگیٹڈآپریشن چل رہا ہے تو دوسری طرف بدامنی بھی جاری ہے پیرکوکراچی کے مختلف علاقوں سے 2لاشیں برآمد جبکہ فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ سول اسپتال سے گرفتار کیے گئے ملزم سعید بلا کی نشاندہی پر پولیس نے چھاپے مار کر لیاری گینگ وار کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں جہاں قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے ٹارگیٹڈکارروائی کی جارہی ہیں وہیں جرائم پیشہ عناصربھی جب چاہتے ہیں کسی نہ کسی معصوم شہری کو دہشت گردی کا نشانہ بنادیتے ہیں،پیرکوکراچی کے علاقے لیاری جونا مسجد کے قریب سے ایک شخص کی تشددزدہ برآمدہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.