اسسٹنٹ کمشنر قصور کا پتنگ بازؤں کیخلاف آپریشن ‘30افراد کیخلاف ایف آئی آر درج
منگل 18 فروری 2014 13:34
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء)ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے پتنگ بازؤں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے گزشتہ روز سٹی قصور اور مصطفی آباد کے علاقوں میں پتنگ بازی کرنیوالوں ‘گڈی اور ڈور تیار کرنیوالوں کیخلاف آپریشن کیا جس کے نتیجہ میں 40افراد کو پکڑا اور 30کیخلاف مختلف تھانوں میں ایف آئی آر درج کروائیں۔
اسسٹنٹ کمشنر محمد شاہ رخ نیازی نے بتایا کہ مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران 500گڈی اور تقریبا 100کے قریب ڈور کی چرخیاں پکڑی ہیں اور ابھی مزید پتنگ بازوں کیخلاف آپریشن جاری ہے اور کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کرنیکی اجازت نہیں دینگے ۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.