بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کیریئر کی یادگار اننگز ہے، زندگی بھر یاد رکھونگا ، میک کولم
بدھ 19 فروری 2014 13:43
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم مایہ ناز بلے باز برینڈن میک کولم نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اپنی شاندار ٹرپل سنچری کو کیریئر کی یادگار اننگز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کار کر دگی کو زندگی بھریاد رکھیں گے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں ایسی اننگز کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، ملک کی طرف سے ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر ٹیم کو عالمی چیمپئن بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح دلانا باعث فخر ہے۔
میک کولم ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ میں نیوزی لینڈ کی طرف سے ٹرپل سنچری سکور مکمل کرنے والے پہلے بلے باز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں بی جے واٹلنگ اور جیمز نیشم کے ساتھ کی بدولت وہ یادگار اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے جس پر وہ ان کے مشکور ہیں، ٹرپل سنچری مکمل کرنے کی خوشی الفاظ میں بیاں نہیں کر سکتا، اس کامیابی کے باوجود میں خود کو مارٹن کرو سے بہتر بلے باز تصور نہیں کر سکتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.