کمشنر ہزارہ ڈویژن کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بٹگرام کے مختلف شعبوں میں گندگی اور عدم صفائی پر برہمی کا اظہار
جمعرات 20 فروری 2014 17:33
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء)کمشنر ہزارہ ڈویژن عابد علی خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بٹگرام کے مختلف شعبوں اور خصوصاً لیٹرینوں میں گندگی اور عدم صفائی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ہسپتال کی غلاظت پر ایم ایس اور دیگر ذمہ دار عملہ کے خلاف انوائرنمنٹ ایکٹ1979 کے تحت فوجداری مقدمات درج کرے۔
انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں حکومت کی جانب سے تمام ضروری سامان کی فراہمی کے باوجود مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولیات پر گندگی ہسپتال انتظامیہ کے لئے شرم کی بات ہے اور ہسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت پر ان کے خلاف پرچے درج کرانے کے لئے میں خود شکایت گذار بنوں گا۔ یہ حکم انہوں نے جمعرات کے روز اپنے دورہ بٹگرام کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اچانک دورے کے دوران جاری کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.