سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط و استحقاق کا اجلاس ،باچا خان کے نام کا بورڈآویزاں نہ کرنے پر برہمی کا اظہار ، پورے ملک میں ہسپتا لوں کی صورتحال نا گفتہ بے ہے، اربوں کھربوں کی مشینری ہسپتالو ں میں زنگ آلود ہو رہی ہے،عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے جاری کردہ فنڈز کے استعمال کے باوجود مریضوں کی مشکلات سرکاری اداروں کی لا پرواہی ہے، سینیٹرطاہر مشہدی، صوبائی حکومت کی نااہلی اور لا پرواہی کی وجہ سے غریب مریض دربدر ہیں ، بیورو کریسی عوام کو سہولیات دینے کے بجائے مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے،سینیٹر زاہد خان، سرکاری اداروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے پارلیمنٹرین کے فنڈز کا استعمال یقینی بنائیں،عظیم سیاسی قائد کے نام کی تختی فوری لگائی جائے اور او پی ڈی کو آپریشنل کیا جائے ،سینیٹررضاربانی
جمعرات 20 فروری 2014 20:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط و استحقاق کے اجلاس میں سینیٹر زاہد خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تمیر گڑھ میں فنڈز کے دو کروڑ کی مالیت کے اوپی ڈی کے لئے اضافی کمرے او ر ایکسرے مشین ڈائلیسسزاور باچا خان کے نام سے منسوب کرنے کی سہولیات کے لئے دو کروڑ روپے کی فراہمی کے باوجود ہسپتا ل سے مشینری کی تنصیب نہیں ہوئی اور باچا خان کے نام کا بورڈآویزاں نہ کرنے کے خلاف تحریک استحقاق کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں کمیٹی کے تمام ممبران نے برہمی کا اظہار کیا ۔
سینیٹر زاہد خان نے کہا کہ پچھلی حکومت میں ممبر پارلیمنٹ کو فنڈ جاری کیے جاتے تھے غریب ترین علاقے کے ہسپتال میں اوپی ڈی کی عمارت کے علاوہ مشینری کی تنصیب کے ساتھ ساتھ پاکستان کی جرات مند سیاسی شخصیت باچا خان نام کا بورڈ آویزاں کرنے کے لیے فنڈز جاری کیے اور منصوبے کی مانیٹرنگ کے لئے ایم ایس ، ڈی سی اور ہسپتال اور وکیل پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی نہ ہونے کی اب بھی شکایتیں ہیں مشنری ہسپتال میں موجودہے لیکن ٹیکنیشنز نہ ہونے کا بہانہ بنایا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
-
نگران حکومت کے بروقت فیصلے سے گندم کی قلت پر قابو پایا گیا
-
مستقبل کے سائبر ٹرک کی جرمنی میں نمائش، امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کی پیشکش
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.