جنگ بندی سمیت کسی فیصلے پر عمل درآمد میں کوئی مشکل نہیں: طالبان ترجمان
جمعرات 20 فروری 2014 22:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہیں، پہلے بھی بات چیت کی پیش کش کی تھی اب بھی پیچھے نہیں ہٹے۔
(جاری ہے)
کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے تمام حلقے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر بھی متفق ہیں۔
جنگ بندی سمیت کسی بھی اہم فیصلے پر عمل درآمد میں کسی مشکل کا سامنا نہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ کالعدم تحریک طالبان نے پہلے بھی مذاکرات کی پیش کش کی تھی اور اب بھی پیچھے نہیں ہٹی اسلام سے محبت رکھنے والے طبقات مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ کردار ادا کریں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے مذاکراتی عمل کی کامیابی ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.