
Shahid Ullah Shahid - Urdu News
شاہد اللہ شاہد ۔ متعلقہ خبریں

-
راولپنڈی ،فتح جھنگ پھاٹک پر خود کش حملے کے مقدمہ میں گرفتار تینوں ملزمان شک کی بنیاد پر بری
بدھ 21 اگست 2024 - -
پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگردمحمد خراسانی افغانستان میں مارا گیا
دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھا، ذرائع
پیر 10 جنوری 2022 - -
پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغانستان میں مارا گیا
دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھا جس کا اصل نام خالد بلتی تھا، ذرائع
پیر 10 جنوری 2022 - -
کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد سہولت کار عدم ثبوت کی بنا پر بری
عدالت نے کالعدم تحریک طالبان کے ملا فضل اللہ، ترجمان شاہد اللہ شاہد سمیت 8 مفرور ملزمان کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
بدھ 30 دسمبر 2020 - -
کراچی ائیرپورٹ حملہ کیس، عدالت نے گرفتار ملزمان بری کر دیے
پراسیکیوشن گرفتار ملزمان کا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی، انسداد دہشت گردی عدالت نے 6 سال بعد کیس کا فیصلہ سنا دیا
محمد علی منگل 29 دسمبر 2020 -
شاہد اللہ شاہد سے متعلقہ تصاویر
-
مردان میں تجاوزات کیخلاف کارروائی، تمام تر معولی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا
پیر 7 ستمبر 2020 - -
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شہباز گڑھی و گڑھی کپورہ جہانزیب خان نے تجاوزات کیخلاف کارروائی
پیر 7 ستمبر 2020 - -
مردان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شہباز گڑھی کی تجاوزات کے خلاف کاروائی
دکانوں کے سامنے سٹرکوں پر کئے گئے تمام تر معمولی تجاوزات کو ہٹا دیا
پیر 7 ستمبر 2020 - -
کراچی، جانباز اور نڈر پولیس افسر چوہدری اسلم کو دنیا سے بچھڑے چھ سال بیت گئے
جمعرات 9 جنوری 2020 - -
چوہدری اسلم قتل کیس ،تحریک طالبان ملا فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
جمعرات 7 دسمبر 2017 - -
افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی ہلاکت کی تصدیق کردی
محمد علی جمعرات 9 جولائی 2015 -
-
تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک
جمعرات 9 جولائی 2015 - -
افغانستان : شاہد اللہ شاہد امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ بن گئے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 جولائی 2015 -
-
ائیر پورٹ حملہ کیس ،ملا فضل اللہ ،شاہد اللہ شاہد سمیت8 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،ملزمان کا اخبار میں اشتہار شائع کرنے کا حکم
جمعرات 15 جنوری 2015 - -
کراچی، ایئرپورٹ حملہ کیس ،ملا فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد سمیت 9 نامزد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت8جنوری تک ملتوی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 - -
کالعدم تحریک طالبان کی ترجمان شاہد اللہ شاہد سمیت پانچ رہنماوٴں کی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولیت کی تصدیق
بدھ 15 اکتوبر 2014 - -
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد اور پانچ دیگر طالبان کمانڈرز کا داعش میں شمولیت کا اعلان
منگل 14 اکتوبر 2014 - -
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد اور پانچ دیگر طالبان کمانڈرز کا داعش میں شمولیت کا اعلان
منگل 14 اکتوبر 2014 - -
پاکستان نیوی ڈاکیارڈ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی،حملے میں نیوی کی اندرونی مدد بھی حاصل تھی،ترجمان شاہد اللہ شاہد کا بیان
منگل 9 ستمبر 2014 - -
شمالی وزیرستان میں بمباری سے بے گناہ اور معصوم لوگ نشانہ بنے ، ، موثر جوابی کارروائیاں مظالم کا بدلہ اور رد عمل ہونگی ،تحریک طالبان ، تحریک طالبان پاکستا ن مذاکراتی عمل کیلئے پہلے کی طرح سنجیدہ اورمخلص ہے ، اس حوالے سے ہمارا موقف ایک کھلی کتاب ہے ، پاکستانی حکمران خوشنما نعروں کے ذریعے قوم کو بدترین دھوکے دینے میں مصروف ہیں، بلوچ ،سندھی ،پختون اور اسلام سے محبت رکھنے والاپنجابی اس خاص طبقے کی جنگ سے اپنے آپ کو واضح طور پر الگ کر لے ، شاہد اللہ شاہد کا بیان
اتوار 15 جون 2014 -
Latest News about Shahid Ullah Shahid in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahid Ullah Shahid. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہد اللہ شاہد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شاہد اللہ شاہد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شاہد اللہ شاہد سے متعلقہ مضامین
-
ہماری ابھی تک حکومت سے جنگ بندی نہیں ہو ئی ،ترجمان کالعدم تحریک طالبان
حالیہ بم دھماکوں میں تحریک طالبان ملوث نہیں، آئین سمیت کوئی شرط مذاکرات میں نہیں رکھنی چاہئے ہماری مذاکراتی کمیٹی مکمل بااختیار ہے شاہد اللہ شاہد کا وزیرستان میں اُردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو
-
طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، شاہد اللہ شاہد
مذاکرات کیلئے ہمارے مطالبات کی منظوری ضروری ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آئین کے تحت حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے اب ہمارا ہدف اسلام آباد کو حقیقی اسلام آباد بنانا ہے جہاں شریعت کے مطابق ..
مزید مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.