اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں 18 گھنٹوں سے محبوس 3 طالبات بازیاب
ہفتہ 22 فروری 2014 14:39
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) اسلامک یونی ورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے 18 گھٹوں سے محبوس 3 طالبات کو رہا کرا لیا گیا۔اسلامک یونی ورسٹی اسلام آباد کی انتظامیہ نے 3 طالبات رومانا، حبا اور نیلم کو گزشتہ شام سے ہاسٹل کے کمروں میں قید کر کے ان کا کھانا پانی بھی بند کر دیا اور انھیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تاہم تقریبا 18 گھنٹوں بعد یونی ورسٹی کی طالبات نے 2 لڑکیوں کو کمروں کے تالے توڑ کر باہر نکالا جب کہ تیسری لڑکی کو عدالتی حکام نے آکر آزاد کرایا۔
ایک محصور طالبہ نیلم نے ایکسپریس نیوز بتایا کہ لڑکیوں نے ہاسٹل انتظامیہ کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج کیا تھا جس پر تینوں کی ہاسٹل ممبر شپ منسوخ کر دی گئی تھی جس پر ہم نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا اور جب ہاسٹل انتظامیہ ہمیں نکالنے کے لئے آئی تو ہم نے انھیں عدالتی احکامات پیش کئے جس پر انھوں نے ہمیں کمروں میں بند کرکے تالے لگا دیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.