ڈینگی کے انسداد کیلئے سرکاری محکمے مارچ کے مہینے میں باقاعدہ شیڈول بنا کر اپنی تیاری مکمل کریں ،راجہ اشفاق سرور ،مارچ اور اپریل میں سخت مانیٹرنگ اور مچھروں کے انڈوں اور لاروا کی تلفی کر لی گئی تو اگست ستمبر کے مہینوں میں ڈینگی پر کنٹرول کیا جا سکے گا، وزیر محنت وافرادی قوت پنجاب
اتوار 23 فروری 2014 19:42
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ ڈینگی کے انسداد کیلئے سرکاری محکمے مارچ کے مہینے میں باقاعدہ شیڈول بنا کر اپنی تیاری مکمل کریں ۔ انہوں نے کہا کہ مارچ اور اپریل میں سخت مانیٹرنگ اور مچھروں کے انڈوں اور لاروا کی تلفی کر لی گئی تو اگست ستمبر کے مہینوں میں ڈینگی پر کنٹرول کیا جا سکے گا ۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت، محکمہ ماحولیات ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق محکمہ جات ، ٹی ایم ایز ، کنٹونمنٹ بورڈ اور دیگر متعلقہ ادارے اپنا شیڈول مرتب کر یں اور انسداد ڈینگی اور اس موذی مرض کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے سرگرمیوں کیلئے تاریخ وار پروگرام ترتیب دیں ۔انہوں نے یہ ہدایات کمشنر آفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے سرکاری محکموں اور عوامی نمائندوں کے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.