ایشیاء کپ میں زیادہ میچ کھیلنے کااعزاسری لنکاکی ٹیم کے پاس ہے
پیر 24 فروری 2014 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء)ایشیاء کپ میں زیادہ میچ کھیلنے کااعزاسری لنکاکی ٹیم کے پاس ہے۔سری لنکانے43میچ کھیلے،29میچ جیتے اور14میچ ہارے سری لنکاکی کامیابی کاتناسب67.44فیصدہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے39میچ کھیلے،24میچ جیتے،14میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہابھارت کی کامیابی کاتناسب63.15فیصدہے۔
(جاری ہے)
تیسرے نمبرپرپاکستان نے 35میچ کھیلے ،21میچ جیتے،13میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاپاکستان کی کامیابی کاتناسب61.76فیصدہے۔
چوتھے نمبرپربنگلہ دیش نے33میچ کھیلے،4میچ جیتے اور29میچ ہارے بنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب12.12فیصدہے۔پانچویں نمبرپرہانگ کانگ اوریواے ای کی ٹیموں نے4،4میچ کھیلے اورتمام میچوں میں شکست کاسامناکرناپڑا۔ہانگ کانگ اوریواے ای کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.