بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واہگہ بارڈ ر کے راستے واپس اپنے وطن روانہ ،محبت کا پیغام لیکر آئے اور یہاں سے بھی اسی طرح کے جذبات لے واپس جارہے ہیں ‘ کپتان شیکھر نائیک
پیر 24 فروری 2014 20:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 فروری ۔2014ء) بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واہگہ بارڈ ر کے راستے واپس اپنے وطن روانہ ہوگئی ،بھارتی ٹیم کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں شکست کا سامنا رہا ۔
(جاری ہے)
وطن واپسی پر واہگہ باردر پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے کپتان شیکھر نائیک نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں آیا ، پاکستانیوں نے جو عزت و احترام دیا اسے فراموش نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے ،پاکستان سے اچھے مقابلے ہوئے اور امید ہے کہ یہ آئندہ بھی جاری رہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت سے محبت کا پیغام لیکر آئے تھے اور یہاں سے بھی اسی طرح کے جذبات لے واپس جارہے ہیں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے اور انٹرنیشنل ٹیموں کو یہاں آنا چاہیے ،پاکستان آ کر کسی طرح کی سکیورٹی مسائل درپیش نہیں آئے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.