سوئی سدرن گیس کمپنی قطر سے ایل این جی کی درآمد کیلئے کام کررہی ہے، پہلے مرحلے میں 400 سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس درآمد کی جائیگی، شاہد خاقان عباسی
منگل 25 فروری 2014 16:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی قطر سے ایل این جی کی درآمد کیلئے کام کررہی ہے اور پہلے مرحلے میں 400 سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس درآمد کی جائیگی، مخالفین قیمت کیلئے بے بنیاد پراپیگنڈہ نہ کریں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی قطر سے ایل این جی کی درامد کیلئے کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں کراچی میں گیس ٹرمینل کی تعمیر رواں سال کے آخر تک مکمل کرلی جائیگی ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایل این جی کی درآمدی قیمت کیلئے قطر سے تاحال کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا، منصوبے کے مخالفین قیمت پر بلا جواز پرپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطر سے 800 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی درآمد سے پاکستان کو سالانہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر بچت ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.