قومی سلامتی پالیسی نے مزید ابہام پیدا کردیا ہے، سید خورشید شاہ
بدھ 26 فروری 2014 15:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ قومی سلامتی پالیسی اور اس کی وضاحت نے مزید ابہام پیدا کردیا ہے کہ حکومت اس سلسلے میں کوئی واضح فیصلہ نہیں کرسکی۔قومی اسمبلی میں سلامتی پالیسی پیش کئے جانے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ رائے کا احترام کرنے سے متعلق کہنا آسان لیکن اس پر عمل کرنا مشکل ہے، وزیراعظم نے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی زحمت نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ جو شخص کسی بے گناہ کا خون بہائے اسے ملک دوست اور ریاست کا خیر خواہ نہیں کہا جاسکتا، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر ملک کی بقاکی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، ہم کبھی بھی ایسا مطالبہ نہیں کریں گے جس سے ملک کی سلامتی اور جمہوریہت کو نقصان پہنچے، کیونکہ یہ جمہورہت ہی ہے جس کی وجہ سے وزیر اعظم کو ہماری بات سننا پڑتی ہے اور وزیر داخلہ کو مجبور ہوکر اپنی وضاحت کرنی پڑتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.