کراچی ،بدامنی کا تسلسل جاری ،فائرنگ و پرتشدد واقعات میں متحدہ کارکن سمیت7افراد جاں بحق
جمعہ 28 فروری 2014 19:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 فروری ۔2014ء) کراچی میں بدامنی کا تسلسل جاری ،جمعہ کو بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر کارکن حامد پیا سمیت7افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ناظم آباد تھانے کی حدود گول مارکیٹ کے قریب جامع مسجد مین گیٹ کے سامنے نماز پڑھ کر نکلنے والے حامد عرف حامد پیا ولد ایوب الہ آبادی کو گھات لگائے مسلح دہشت گردوں نے اندھادھند فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔
فائرنگ کی زد میں ان کے دوست دوست خالد لمباعرف مچھڑ ولد عبدالمتین اور 60سالہ عبدالعزیز ولد حاجی عمر زخمی ہوگئے ۔بعد ازاں اسپتال میں خالد اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔جاں بحق ہونے والا حامد پیا متحدہ قومی موومنٹ کے یونٹ 183کے سینئر کارکن تھا اورہرسال ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی درازی عمر کے لیے لنگر تقسیم کرتے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.