ناگن چورنگی کے واقعے پر ڈی جی رینجرز کو بلایا تھا ،نہ آ کر سینیٹ کی توہین کی ‘ افرا سیاب خٹک،کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ،رینجرز اہلکار کو بھی قانون کئے مطابق ہی سزا ملنی چاہئے‘چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق
ہفتہ 1 مارچ 2014 20:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2014ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ کراچی میں ناگن چورنگی کے واقعے پر ڈی جی رینجرز کو بلایا تھا مگر وہ نہیں آئے اورانہوں نے نہ آکر سینیٹ کی توہین کی ہے۔
(جاری ہے)
قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے افراسیاب خٹک نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ،رینجرز اہلکار کو بھی قانون کئے مطابق ہی سزا ملنی چاہئے۔
ان کا کہنا تھا کہ تجویز آئی ہے کہ وزیر اعلی ہاؤس میں ایک انسانی حقوق کی کمیٹی قائم کی جائے جو مسائل کو حل کرنے میں مدد دے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی افراسیاب خٹک کا کہنا تھا کہ اجلاس میں آپریشن کی صورت میں نقل مکانی کرنیوالے ، لاپتہ اور تشدد کا نشانہ بننے والے افراد حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.