جڑانوالہ،موسم کی خرابی کے باعث آرمی ہیلی کاپٹر کی پارک میں ہنگامی لینڈنگ
ہفتہ 1 مارچ 2014 20:50
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2014ء) موسم کی خرابی کے باعث آرمی ہیلی کاپٹر کی پارک میں ہنگامی لینڈنگ،انتظامیہ اور پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کے میجر طاہر اپنے جوانوں کے ہمراہ بذریعہ ہیلی کاپٹر ملتان سے راہوالی کینٹ جارہے تھے کہ جڑانوالہ پہنچنے پر اچانک موسم خراب ہو گیا جس وجہ سے انہیں بے نظیر بھٹو شہید پارک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ہیلی کاپٹر کی اچانک لینڈنگ کی اطلاع پر پولیس انتظامیہ اور دیگر افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور اسسٹنٹ کمشنر عامر کنگ، ڈی ایس پی مہر شعیب۔
ایس ایچ او سٹی عبید الرحمن ، ٹی ایم او راجہ ارشاد و دیگر افسران نے موقع پر پہنچ کر آرمی افسران کی خیرت دریافت کی اور انکی خاطر تواضع کی۔تقریبا ً اڑھائی اگھنٹہ کے بعد موسم ٹھیک ہونے پر ہیلی کاپٹر دوبارہ منزل مقصود کی طرف پرواز کر گیا۔ہیلی کاپٹر کی اچانک لینڈنگ پر شہر میں یہ افواہ بھی گردش کرتی رہی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اچانک دورہ پر جڑانوالہ پہنچ گئے ہیں اور وہ جڑانوالہ کو ضلع بنانے کا اعلان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.