وینا ملک نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا، نواز شریف سمجھدار انسان ہیں، لیکن پسند تحریک انصاف کو کرتی ہوں
پیر 3 مارچ 2014 15:29
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اداکارہ وینا ملک نے سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا، کہتی ہیں نواز شریف سمجھدار سیاستدان ہیں مگر ان کی فیملی عمران خان کو پسند کرتی ہے ، شیخ رشید کی دعوت پر جلد لال حویلی چائے پینے جائیں گی۔
(جاری ہے)
لندن میں اپنے شوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ جلد پاکستان واپس جا رہی ہیں اور عوام کی خدمت کے لئے سیاست میں حصہ لیں گی۔
انہوں نے شیخ رشید کی دعوت قبول کر لی ہے اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ چائے پینے لال حویلی جائیں گی۔وینا کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف کی معترف ہیں مگر ان کا خاندان پی ٹی آئی کا حامی ہے۔ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم اور خاص طور پر شاہد آفریدی نے شاندار کھیل پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.