ملک کو غربت اور جہالت سے نکال کر قائد اور اقبال کا حقیقی پاکستان بنائینگے‘ بلال یاسین
منگل 4 مارچ 2014 17:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) صوبائی وزیر وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ تعلیم کا حصول ہی روشن پاکستان کی ضمانت ہے ، ملک کو غربت اور جہالت سے نکال کر قائد اور اقبال کا حقیقی پاکستان بنائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سمن آباد میں ایک نجی تعلیمی ادارے کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما باؤ محمد رفیق گجر ، میاں محمد اسلم ، رانا محمد خلیل ، یاسمین گل،شاہین حبیب ،عظمت آراء ،شاہین اشفاق ، ذیشان خلیل ، رانا افتخار ، احمد پہلوان اور رانا ذوالفقار نے بھی خطاب کیا ۔
بلال یاسین نے کہا کہپاکستان آج جن مسائل کا شکار ہے اس کے حل کے لئے نئی نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا نا گزیر ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے تعلیم کو عام کرنے کیلئے وسائل کا رخ اس شعبے کی طرف موڑ دیا گیا ہے جسکے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔بلال یاسین نے کہا کہ قائد اور اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.