دہشتگردی کی مد میں جو پیسہ آیاصوبائی حکومت کے حوالے کیاجائے، سینئر وزیر خیبرپختونخوا سراج الحق
جمعرات 6 مارچ 2014 19:01
پشاور(رحمت اللہ شباب.اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) سینئر وزیرخیبرپختونخوا سراج الحق کاکہناہے کہ دہشتگردی کی مد میں پیسہ آیا جو صوبائی حکومت کے حوالے کیاجائے۔
(جاری ہے)
پشاور میں صوبائی حقوق کے حصول اور صوبے کو درپیش مسالی مشکلات سے نکلنے کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کےپارلیمانی لیڈرز کے اجلاس کےبعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی سینئر وزیرسراج الحق کاکہناتھا کہ وفاق کے ذمے بجلی کے خالص منافع کی مد میں چھ ارب روپےبقایاہیں جو فوری طورپرادا کئے جائیں مرکز وسائل کی تقسیم منصفانہ انداز میں کرے غربت کی بنیادپر وسائل کی تقسیم کی جائے۔
۔۔۔۔ان کاکہناتھا کہ صوبائی حکومت اور اپوزیشن جماعتیں صوبے کے حقوق کے حصول کیلئے متفق ہیں مرکزی حکومت کودہشتگردی کے نام پرپیسہ آیا لیکن صوبے کو اس میں سے نہیں دیاوفاقی حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں ملنے والی رقم میں سے صوبے کو بھی ادائیگی کرےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.