یوپی حکومت نے کشمیری طلبہ پر قائم غداری کامقدمہ واپس لے لیا
جمعرات 6 مارچ 2014 23:28
میرٹھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) یوپی حکومت نے بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبہ پر قائم غداری کامقدمہ واپس لے لیاگیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق غداری کامقدمہ بھارتی ریاست اترپردیش کی حکومت نے واپس لیا ہے۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش میں جاری ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شکست پر کشمیر طلباء نے جشن منایا تھا جس پر پہلے ان67 طلباء کو میرٹھ یونیورسٹی نے بے دخل کیا بعدازاں یوپی حکومت نے طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔
طلبہ کے خلاف 124اے،153اے اور427آئی بی سی کی دفعات شامل کی تھیں۔ مقدمہ قائم کرنے پرپاکستانی دفترخارجہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ی طلباء کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.