سعودی حکومت کی افغان طالبان کو بھی مذاکرات کی میز پر لانے کی منصوبہ بندی
ہفتہ 8 مارچ 2014 22:02
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) سعودی حکومت نے پاکستان میں مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں افغان طالبان کو بھی مذاکرات کی میز پر لانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ، ان کے بارے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے امریکی درخواست پر حقانی نیٹ ورک اور افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا چاہتے ہیں ، ذرائع کے بقول اگر حقانی نیٹ ورک کو اس سے پہلے بھی مشرقی افغانستان کے 5صوبے کنٹرول میں دینے کی بات چیت کی گئی تھی جن کو حقانی نیٹ ورک نے ٹھکرا دیا تھا اور واضح کیا تھا کہ امریکہ افغان سر زمین چھوڑ دے ، اب ایک بار پھر تقسیم کے فارمولے پر امریکہ زور دے رہا ہے ، اس سلسلے میں جب حقانی نیٹ ورک کے سینئر کمانڈر طور خان آغا سے بات کی گئی تو اُنہوں نے اُردو پوائنٹ کو بتایا کہ ہم کرسی کی جنگ نہیں لڑ رہے ہیں بلکہ مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں اور امریکہ کے افغان سر زمین سے نکل جانے تک خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا ۔
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.