جیکب آباد ،زمین کا تنازعہ حل کرنے کے لئے بلائے گئے جرگے میں مخالفین کی فائرنگ سے 5افراد ہلاک ،پانچ زخمی ، صوبائی وزیر میرممتاز جکھرانی اور میراعجاز خان جکھرانی کے رشتے دار جرگے کے سربراہ سردار نورالرحمان بھی زخمی
اتوار 9 مارچ 2014 16:39
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) جیکب آباد کے مولاداد محلے میں زمین کا تنازعہ حل کرنے کے لئے بلائے گئے جرگے میں مخالفین کی فائرنگ سے 5افراد ہلاک اور5زخمی ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق محلہ مولا داد میں زمین کا معاملہ نمٹانے کے لیے جرگہ منعقد کیا جارہا تھا کہ جرگے میں معاملات طے نہ ہونے کے باعث دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر لا ٹھیوں سے حملہ کردیااسی دوران ایک فریق کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی گئی جس سے5افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
فائرنگ سے جرگے کے سربراہ سردار نورالرحمان بھی زخمی ہوئے جو صوبائی وزیر میرممتاز جکھرانی اور ایم این اے میراعجاز خان جکھرانی کے رشتے دار ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ کے باعث ہوا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.