ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلے گا
منگل 11 مارچ 2014 11:53
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی کرکٹ کپ 2015سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ سے تین ایک روزہ سیریز کھیلے گا۔بھارتی میڈیا نے پاکستانی کرکٹ حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ آئندہ برس آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ایک مختصر ون سیریز کھیلے گا، یہ سیریز تین میچز پر مشتمل ہوگی۔ پاکستانی حکام کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ تین میچز کی سیریز کی تصدیق کردی ہے جو اوائل فروری 2015میں کھیلی جائے گی۔پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے نیوزی لینڈ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ عالمی کپ سے قبل وہ پاکستان کیلئے ایک شیڈول کے بغیر مختصر سیریز کا انعقاد کرے،تاکہ پاکستانی کھلاڑی ان حالات میں پریکٹس کر سکیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.