آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا
منگل 11 مارچ 2014 14:15
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2014ء کے وارم اپ میچوں کا سلسلہ (آج) بدھ سے شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ 16 مارچ سے 6 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میگا ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر ٹیموں کے درمیان 16 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔
پہلے آٹھ وارم اپ میچ ابتدائی راؤنڈ سے قبل جبکہ بقیہ آٹھ وارم اپ میچز سپر 10 مرحلے سے قبل کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ابتدائی راؤنڈ سے قبل 12 مارچ کو چار وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے جس میں بنگلہ دیش کی ٹیم متحدہ عرب امارات کے مدمقابل ہو گی، افغانستان کا مقابلہ ہالینڈ سے اور زمبابوے کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا، 14 مارچ کو کھیلے جانے والے وارم اپ میچوں میں نیپال کا مقابلہ متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش کا مقابلہ آئرلینڈ، افغانستان کا مقابلہ زمبابوے جبکہ ہانگ کانگ کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.