تین بلند دیواریں تعمیر کر کے بگولے کے نقصان سے بچاجاسکتا ہے ،امریکی ماہر طبیعات
منگل 11 مارچ 2014 14:20
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) امریکی ماہر طبیعات نے کہاہے کہ امریکہ کے جن حصوں میں تیز رفتار ہوا کے بگولے عام ہیں ان علاقوں میں تین بلند دیواریں تعمیر کرنے سے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیمپل یونیورسٹی فلاڈیلفیا کے پروفیسر رونگجیا تاوٴ نے کہاکہ 980 فٹ بلند اور 100 میل لمبی تین دیواروں سے ہوا کی شدت اور رفتار کو کم کیا جا سکتا ہے اور اس طرح بگولے بننے سے قبل ہی ہوا کی شدت میں کمی واقع ہو جائیگی۔
پروفیسر نے کہاکہ ایسی دیواریں تعمیر کرنے پر 16 ارب ڈالر لاگت آئے گی تاہم ان کی وجہ سے اربوں ڈالرز کے نقصان سے بچا جا سکے گا جو ہر سال ہوتا ہے۔پروفیسر تاوٴ نے کہاکہ ایک دیوار نارتھ ڈکوٹا، ایک کینسس اور اوکلاہوما کی سرحد پر اور تیسری دیوار جنوبی ٹیکساس اور لوزیانا میں بنانے سے ہم اس علاقے میں ہوا کے بگولوں کے خطرے کو ہمیشہ کیلئے کم کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.