آئین و قانون کے خلاف کسی بھی عمل پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، وزیر مملکت برائے داخلہ
منگل 11 مارچ 2014 14:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت امن کے لئے مذاکرات کی خواہاں ہے لیکن آئین و قانون کے خلاف کسی بھی عمل پر خاموش نہیں بیٹھا جائے گا۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کی طالبان کو دفتر کھولنے کی پیشکش پر سینیٹر افراسیاب خٹک کے سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا کہ ملک میں امن کے لئے حکومت کا موقف واضح ہے کہ آئین و قانون کے خلاف کسی بھی عمل پر خاموش نہیں بیٹھا جائے گا۔
ملک میں طالبان کا کوئی دفتر نہیں کھلنا چاہئے، خیبر پختونخوا میں طالبان کا دفتر کھولنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، نہ ہی اس بارے میں کوئی درخواست آئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل خبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا تھا کہ صوبائی حکومت طالبان کا دفتر کھولنے کے لئے تعاون پر تیار ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.