کانگریس نے کریمیا میں روسی مداخلت کیخلاف مذمتی قرارداد کی منظوری دیدی

بدھ 12 مارچ 2014 18:34

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) کانگریس نے کریمیا میں روسی مداخلت کیخلاف مذمتی قرارداد کی منظوری دیدی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان میں منظور ہونے والی علامتی قرارداد کے حق میں چار سو دو جبکہ مخالفت میں 7 ووٹ ڈالے گئے۔

(جاری ہے)

ووٹنگ سے پہلے ہاوٴس اراکین نے روس کے خلاف مذمتی تقاریر بھی کیں اور روس سے فوجیں نکالنے کا مطالبہ بھی کیا۔ اوائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما یوکرائن کے قائم مقام وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :