امریکا میں رہائشی عمارت دھماکے سے زمین بوس ہونے سے 2 خواتین ہلاک، متعدد زخمی
بدھ 12 مارچ 2014 21:59
نیویارک سٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) امریکی شہر نیویارک میں دھماکے کے بعد رہائشی عمارت زمین بوس ہونے سے 2 خواتین ہلاک جب کہ17 افراد شدید زخمی گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے ایسٹرن ہارلم کے پارک ایوینیو پر واقع رہائشی عمارت دھماکے کے بعد زمین بوس ہو گئی۔
(جاری ہے)
ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 17 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے جب کہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔
نیویارک سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں ایک نہیں بلکہ 2 عمارتیں گریں تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ حادثے کے بعد شہر میں چلنے والی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے جب کہ سیکورٹی کو مزید ہائی الرٹ کردیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.