رواں سال زیادہ بارشوں کا امکان ہے ،ڈینگی کنٹرول کے لئے ویکٹر کنٹرول پر خصوصی توجہ دی جائے‘ خواجہ سلمان رفیق ،ڈینگی کی روک تھام میں کمیونٹی کا بنیادی کردار ہے ، ڈینگی سرویلنس کیلئے نوجوانوں پر مشتمل محلہ کمیٹیاں بنانے کی تجویز
جمعرات 13 مارچ 2014 19:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے ویکٹر سرویلنس اینڈ کنٹرول پر بھر پور توجہ دی جائے تاکہ ڈینگی لاروا کو تلف کر کے مچھر کی افزائش کو نا ممکن بنایا جا سکے،کہ رواں سال زیادہ بارشوں کا امکان ہے لہذا ڈینگی کنٹرول کے اداروں کو زیادہ متحرک اور الرٹ رہنے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز یہاں صوبہ میں ڈینگی کی صورتحال اور اس کے تدارک کے لئے حکومتی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر ، سیکرٹری صحت بابر حیات تارڑ ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ، کمشنر لاہور راشد محمود لنکڑیال، ڈی سی او لاہور ڈاکٹر جاوید قاضی ، ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے چیئر مین اور وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر فیصل مسعود ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایپڈیمک کنٹرول اینڈ ریسپانس ڈاکٹر جعفر الیاس ، چیئر مین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف ، ڈی جی پی آئی ٹی ی عامر چودہری اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.