28ویں قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ 26 مارچ سے ہوگی
جمعہ 14 مارچ 2014 16:08
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) 28 ویں قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھبیس مارچ سے کراچی میں کھیلے جائے گی۔ سندھ وومین ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت چیمپیئن شپ ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
اس بات کا فیصلہ پاکستان ہاکی فیڈریشن وومین ونگ کی صدر خوش بخت شجاعت کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ایونٹ میں سندھ اور پنجاب کی دو دو ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ بلوچستان، خیبر پختون خوا، اسلام آباد، ریلوے، واپڈا، آرمی ، ہائرایجوکیشن، اور پولیس کی ٹیموں نے بھی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.