اننت ناگ‘پاک بھارت میچ دیکھتے بے ہوش ہونیوالا 13سالہ کشمیری بچہ آخر کار چل بسا،پاکستانی ٹیم کی جیت پر حد سے زیادہ خوشی پر اسکے دماغ کی نس پھٹ گئی تھی‘12روز موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہا
اتوار 16 مارچ 2014 13:49
اسلام آباد’اننت ناگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خوشیاں مناتے ہوئے پٹاخے سرکرتے ہوئے 13سالہ بچہ کئی روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلاء رہنے کے بعد چل بسا۔زبیر مشتاق نامی یہ کمسن بچہ اپنے دوستوں کے ساتھ خوشیاں منارہا تھا کہ اس دوران وہ بے ہوش ہوکر گر پڑا اور کوما میں چلا گیا ۔
اسے فوری طور سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا گیا جہان ڈاکٹروں نے اسے برین ہیمریج سے متاثر قرار دیا جوکہ عموما اس عمر میں بہت کم ہوتا ہے ۔بالآخر 12روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلاء رہنے کے بعد زہیب زندگی کی جنگ ہار گیا۔ایڈیشنل پروفیسر نیورولجی سکمز ڈاکٹر رؤف اسنی نے بتایا کہ بہت زیادہ خوشی اور جذبات کے اظہار سے اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں بچہ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ایک حد سے زیادہ کی سطح پر پہنچ گیا جو اسکی دماغ کی نس پھٹنے کا سبب بنی ۔
(جاری ہے)
زہیب کھیلنے کودنے کے ساتھ ساتھ پڑھائی میں بھی نمایاں تھا اسکے دوست کہتے ہیں کہ زہیب ہمیشہ اپنی جماعت میں نمایاں مقام پر رہتا تھا ۔جبکہ سافٹ وئیر بنانے اور ان کی سیٹنگ میں اسے کمال حاصل تھا ۔زہیب کے دوست اسکی جدائی پر بہت مغموم ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.