ملک کو نظریاتی و فکری طور پرنقصان پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں،حافظ سعید،پاکستان میں سیکولرازم پروان چڑھانے کیلئے بیرونی قوتیں بے پناہ سرمایہ خرچ کر رہی ہیں ،نظریہ پاکستان کے احیاء کیلئے ملک گیرمہم چلارہے ہیں،23مارچ کو ملک بھرمیں نظریہ پاکستان مارچ منعقد ہونگے،تھرکے قحط سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی ہرممکن مدد کررہے ہیں،پوری قوم تھرپارکرکے متاثرین کی مدد کیلئے اسلامی اخوت وجذبہ کے تحت آگے بڑھے،امیرجماعت الدعوة کامیلسی میں خطاب
اتوار 16 مارچ 2014 18:35
میلسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) امیرجماعة الدعوة پاکستان پروفیسرحافظ محمدسعیدنے کہا ہے کہ کلمہ طیبہ کی بنیادوں پر حاصل کئے گئے ملک کو نظریاتی و فکری طور پرنقصان پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ پاکستان میں سیکولرازم پروان چڑھانے کیلئے بیرونی قوتیں بے پناہ سرمایہ خرچ کر رہی ہیں ۔نظریہ پاکستان کے احیاء کیلئے ملک گیرمہم چلارہے ہیں۔
23مارچ کو ملک بھرمیں نظریہ پاکستان مارچ منعقد ہونگے۔تھرکے قحط سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی ہرممکن مدد کررہے ہیں۔پوری قوم تھرپارکرکے متاثرین کی مدد کیلئے اسلامی اخوت وجذبہ کے تحت آگے بڑھے۔وہ گزشتہ روزمیلسی کے مقامی میرج ہال میں ورکرزکنونشن سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پرورکرز کنونشن سے جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما پروفیسرحافظ عبدالرحمن مکی،مولانا سیف اللہ خالد،مولانا نصرجاوید،امیرجماعة الدعوة وہاڑی راناشفیق الرحمن ودیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.