مفاد عامہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے، محمود خان،سرکاری اداروں سے کرپشن مافیا کے ناسور کو مستقل بنیادوں پر ختم اور میرٹ و قانون کی بالا دستی کو قائم کرنے کا عزم کر رکھا ہے،وزیرکھیل خیبرپختونخوا
بدھ 19 مارچ 2014 19:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے سیاحت، کھیل، میوزیم و آثار قدیمہ اور امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے سمیت سرکاری اداروں سے کرپشن مافیا کے ناسور کو مستقل بنیادوں پر ختم اور میرٹ و قانون کی بالا دستی کو قائم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفترپشاور میں ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے قائد کے ویژن اور مشن کے مطابق عوام کی خدمت کر رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب خیبر پختونخوا میں ایک پائیدار امن قائم ہوگااور صوبہ معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم بھی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت تبدیلی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر بد عنوانی کے خاتمے، نظام میں شفافیت لانے اور قواعد و ضوابط کے حقیقی نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے دیر پا اور مثبت اقدامات اٹھا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.