سید قائم علی شاہ نے پی ایس 35لاڑکانہ کی نشست پر سہیل انور سیال کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کا امیدوار نامزد کردیا

بدھ 19 مارچ 2014 22:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز سندھ کے صدر اور وزیراعلی سندھ سید قائم نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کی سفارش پر پی ایس 35لاڑکانہ کی نشست پر ضمنی انتخابات کیلئے سہیل انور سیال کو پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کا امیدوار نامزد کیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے اس نشست پر ضمنی انتخاب 24اپریل کو منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :