وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس
جمعہ 21 مارچ 2014 19:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء)وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان اسٹیل کے ملازمین کے لیے 96کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی۔
(جاری ہے)
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت دی کہ پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو 2ماہ کی تنخوا دی جائے۔
اجلاس میں یوریا کھاد کی درآمد پر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ خریف کے لیے 2لاکھ ٹن یوریا کھاد درآمد کی جاسکتی ہے۔وزیرخزانہ نے ایف بی آر کو ہدایت کی کہ پکڑی گئی غیرقانونی گاڑیوں کی نیلامی کی جائے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پارکو کے لیے واجبات کی ادائیگی کی منظوری دیدی۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.