طرابلس ،بشار الاسد کے حامیوں اور مخالفین کے مابین جھڑپیں، 11افراد ہلاک ہوگئے

ہفتہ 22 مارچ 2014 17:44

بیروت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) لبنان کے شہر طرابلس میں بشار الاسد کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہونیوالی جھڑپوں میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی تنازعے کے آغاز کے بعد ہمسایہ ملک لبنان بالخصوص طرابلس میں تشدد دیکھا جا رہا ہے، جہاں شیعہ اور سنی فرقے میں متعدد مرتبہ متصادم ہو چکے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایسی جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 27 تک پہنچ چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :